پیونگ یانگ: شمالی کوریا کی حکمراں ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ڈپٹی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ کم یو جونگ نے ایک بیان میں کہا کہ کیف کو امریکی فوجی امداد ایک بہت بڑی غلطی ہے جو دنیا کو جوہری تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے ۔محترمہ کِم، جو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن بھی ہیں، نے کہا: “حال ہی میں امریکہ نے یوکرین کی نو نازی کٹھ پتلی حکومت کو 8 ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے جو کہ ایک بڑی غلطی ہے ۔