* آر ایس ایس کے ایک لیڈر کرشنا گوپال نے پیر کو کہا کہ قدیم ہندوستان میں جو گائے کا گوشت کھایا کرتے تھے ، انہیں اچھوت قرار دیا جاتا تھا اور حتیٰ کہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نے بھی اس کے بارے میں لکھا ہے ۔ گوپال نے مزید دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں اسلام کی آمد کے بعد کسی کو اچھوت قرار دینے کی پہلی مثال منظر عام پر آئی تھی۔