گوا: کجریوال کو عدالتی سمن

   

پنجی: گوا کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی سے متعلق ایک مقدمہ کے سلسلے میں چہارشنبہ (29 نومبر) کو حاضر رہنے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس ماپوسا کا سمن چیف منسٹر دہلی کجریوال کو منگل کو موصول ہوا۔