ہم آنکھ میں آنکھ ڈال کر حکومت سے سوال کریں گے ۔ کنہیا کمار۔ ویڈیو

,

   

بیگوسرائے کے صاحب پور میں کنہیا کمار نے مقامی عوام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو اس کا 2014کا انتخابی منشور یاددلا تے ہوئے کہاکہ’’ پندرہ لاکھ روپئے کہاں ہیں‘ بارہ ہزار کسانوں کی خودکشی کا کیا؟۔بڑھتی بے روزگار کا کون ذمہ دار ہے۔ بی ایس این ایل کو تباہ کرکے جی او کو کیوں فروغ دیا جارہا ہے‘‘۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video