ہم تو بس پرواسی (مہاجرین) ہیں۔ تپسی پنو کی یہ مختصر ویڈیو کا انٹرنٹ پر کہرام۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ایک ایسے وقت میں جب سارے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیاگیا اور اس کا سب سے زیادہ اثر مہاجرین مزدوروں اور غریبوں پر پڑا تو کوئی ان کی فریاد سننے والا بھی نہیں تھا۔

سوشیل میڈیا پر لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں میل کا سفر پیدل چل کر طئے کرنے والے مہاجر مزدوروں کے ویڈیو اور تصویروں نے جہاں انٹرنٹ صارفین کی آنکھیں نم کردی تھیں وہی انتظامیہ کے بے بس اور لاچار دیکھائی دے رہا تھا۔

کئی ایسے تصویریں او رویڈیوز بھی سامنے ائے جس میں ہزاروں میل پیدل چل کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی کوشش کررہے مہاجر مزدوروں کو پولیس بے رحمی سے ماررہی ہے۔

ان تمام واقعات پر فلمی اداکارہ تپسی پنو نے ایک مختصر فلم اپنی آوازمیں شاعری کے ساتھ تیار کی ہے جس کو خوب سراہا جارہا ہے۔

پیش ہے ویڈیو