ہندوستان سے نئے سال پر 20 بلین واٹ اپ پیامات

   

ممبئی 3 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) دنیا بھر میں سال نو کے موقع پر جملہ 100 بلین واٹ اپ پیامات روانہ کئے گئے ۔ ان میں ہندوستانیوں نے جملہ 20 بلین پیامات سال نو کے موقع پر روانہ کئے ۔ تاریخ میں یہ ایک دن میں سب سے زیادہ پیامات بھیجے گئے ۔