٭ سالانہ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کے مطابق ہندوستان میں ہر 15 منٹ کے اندر ایک خاتون کی عصمت ریزی کی جاتی ہے۔ 2018 ء میں اِسی طرح کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تقریباً 34 ہزار خواتین کی عصمت ریزی کی گئی۔ اِن میں سے 85 فیصد کے الزامات درست ثابت ہوئے جبکہ 2017 ء میں 27.2 فیصد کیسیس درج کئے گئے تھے۔