یمن:پٹرول اسٹیشن پر دھماکہ8 افراد ہلاک

   

صنعاء : یمن کے شہر بیضہ میں گیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بیضہ شہر کے ایک پٹرول اسٹیشن پر دھماکہ ہوا۔دھماکے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔دھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔