٭ یوروپین پارلیمنٹ نے اپنے بیشتر اسٹاف سے کہا ہیکہ کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے اقدامات کے حصہ کے طور پر وہ 16 مارچ سے ٹیلی ورکنگ کا آغاز کریں۔ اس وقت 70 فیصد کام ٹیلی ورکنگ سے ہورہا ہے۔ اس طرح آفس میں عملہ کی موجودگی انتہائی کم ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہیکہ بعد میں ٹیلی ورکنگ کے کام کو صدفیصد کردیا جائے گا۔