۔100 سالہ چینی شخص وائرس سے صحتیاب

   

بیجنگ : ایک 100 سالہ چینی باشندہ کورونا وائرس سے پوری طرح صحتیاب ہوچکا ہے ۔ یہ اب تک اس وائرس سے صحتیاب ہونے والا سب سے معمر مریض بن گیا ہے ۔ زنہوا کے بموجب اس شخص نے گشتہ مہینے ہی اپنی 100 ویں سالگرہ منائی تھی اور وہ اتوار کو اس وائرس سے پوری طرح صحتیاب قرار دیدیا گیا ہے ۔