Sunday , September 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ ( راست ) خادم سبیل سقائے سکینہ جناب مرزا سلیم حسین ولد محمد سجاد علی مرحوم ساکن علی نگر کالونی نزد لال مٹی درگاہ، نور خاں بازار کا آج شام 20جنوری کو انتقال ہوگیا۔ مرحوم کے فرزندان کی بیرون ملک سے آمد کے بعد تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئے گی۔ تدفین سے متعلق معلومات سیل نمبر 8106997278 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔
٭ ( راست ) جناب محمد عبدالعزیز فرزند جناب عبدالجلیل صدیقی ساکن مراد نگر کا آج بعمر 78سال انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 21جنوری بروز جمعرات مسجد قبور، پنجہ گٹہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ تفصیلات 9246156558 ، 9848050760 پر  کیپٹن اکرام کلیم سے معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT