Sunday , October 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/21اکٹوبر، ( راست ) جناب سید شہاب الحق خوندمیری ولد سید میر انجی حسرت خوندمیری مرحوم کا بروز جمعہ 21اکٹوبر کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد اکیلوی بمقابل ہوٹل راج دربار چنچلگوڑہ بروز ہفتہ 22 اکٹوبر بعد نماز ظہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔تدفین حظیرہ شہیدان چنچلگوڑہ میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے 9849781391 ، 8686777225 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT