Thursday , June 29 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ فخرالنساء بیگم عرف شہناز ٹیچر زوجہ مرحوم عبدالنعیم صدیقی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 15 مارچ بعد ظہر مسجد نور پنشن لین ، نیو بوئن پلی ، سکندرآباد میں ادا کی جائے گی ۔ نیو بوئن پلی قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9000008377 / 9849485196 پر ربط پیدا کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT