Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / جہیز ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

جہیز ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /13 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) زائد جہیز کیلئے ہراسانی کا شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ یاچارم پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ دیپا جو یاچارم علاقہ کے ساکن شیکھر کی بیوی تھی ۔ اس نے کل رات خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ دیپا کا شوہر لالچی تھا جو ہر وقت اپنی بیوی کو زائد جہیز کیلئے ہراساں کرتا تھا ۔ اس سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT