Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / والدین کی ڈانٹ پر نوجوان کی خودکشی

والدین کی ڈانٹ پر نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد۔/16ڈسمبر، ( سیاست نیوز) والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ پولیس اپل کے مطابق 21سالہ شیوا کمار جو پیشہ سے خانگی ملازم سواروپ نگر علاقہ کے ساکن رنگیا کا بیٹا تھا گذشتہ چند روز سے یہ لڑکا کام پر غیر حاضر رہنے لگا تھا اور اس بات کی اطلاع اس کے والدین کو ہوئی اور انہوں نے اس کو ڈانٹ ڈپٹ کا نشانہ بنایا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس لڑکے نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT