انتقال

   

٭ محترمہ عسکری بیگم المعروف ہاجرہ بنت جناب میر نقی علی رضوی مرحوم اہلیہ جناب سید علی اکبر عابدی کا 10محرم الحرام کو طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا رضا عباس کی اقتداء میں ادا کی گئی اور تدفین بوقت عصر عمل میں آئی۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9985706269 یا 9885939423 پر ربط کریں۔