شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
سعودی وزیرخارجہ کی مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلئے بحرین آمد
مناما: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان عرب لیگ کانفرنس سے قبل وزرائے خارجہ کی سطح پر منعقد ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے بحرین پہنچ گئے۔سعودی…
غزہ میں ہلاکتوں کو قتل عام نہیں کہا جاسکتا: جیک سلیوان
واشنگٹن: امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پیر کو کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوران غزہ میں…
سعودی شہری 30سال خدمت کرنے والی ملازمہ کیشادی میں انڈونیشیا پہنچ گیا
ریاض؍ جکارتہ: سعودی عرب کے ایک شہری نے اپنے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ کی شادی میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کا سفر کیا اور اس کے گھرپہنچ گئے۔سوشل…
العلا فرانسیسی سیاحوں کا پسندیدہ مقام
پیرس: فرانس دنیا کو سیاح فراہم کرنے میں سرفہرست ملک شمار کیا جاتا ہے جہاں سے سالانہ 40 ملین افراد سیاحتی ممالک کا رخ کرتے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق…
افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر وکیل کو سزائے قید
کینبرا: آسٹریلیا کی عدالت نے فوج کے ایک سابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈ کو افغانستان جنگ سے متعلق خفیہ دفاعی دستاویزات چْرانے اور میڈیا کو لیک کرنے کے جرم میں…
بی جے پی کے مظالم یاد رکھیں ، ووٹ ضرور ڈالیں : کجریوال
کروکشیتر؍چنڈی گڑھ: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال ضمانت ملنے کے بعد مسلسل مہم چلا رہے ہیں۔ آج سی ایم کجریوال انتخابی مہم کے لیے ہریانہ کے کروکشیتر پہنچے، جہاں…
اجمیر کی مسجد میں امام کے قتل معاملہ میں پولیس کا نیا انکشاف، 6 طلباء گرفتار
اجمیر: اجمیر پولیس نے اتوار کے روز اجمیر میں شاہ آباد کے امام محمد ماہر کے قتل کیس کا انکشاف کیا ہے۔ ایس پی اجمیر دیویندر کمار بشنوئی نے اس…
پتنجلی کیس:رام دیو کی سرزنشتوہین عدالت پر فیصلہ محفوظ
نئی دہلی: پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں سپریم کورٹ میں آج دوبارہ سماعت ہوئی۔ یوگا گرو بابا رام دیو اور آچاریہ بالکرشن عدالت میں موجود تھے۔…
جمعیۃعلماء کی قانونی مددپر 11مسلم نوجوانوں کو ضمانت
نئی دہلی: اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت دو مختلف مقدمات میں گرفتارگیارہ مسلم نوجوانوں کو چارج شیٹ داخل نہ کرنے…
اسرائیلی جنگ میں 35091فلسطینی جاں بحق
یروشلم: غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران مجموعی طور پر 35091 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس امر کا اعلان غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے 13 مئی…