عرب دنیا

عراق میں پر تشدد کارروائیاں، ایک درجن ہلاکتیں

عراق میں پر تشدد کارروائیاں، ایک درجن ہلاکتیں

بغداد ۔ عراق میں گزشتہ روز ہونے والے دو مختلف بم حملوں میں کم از کم بارہ افراد مارے گئے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق دارالحکومت بغداد سے 360 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع موصل نامی شہر کے قریب فوجیوں کی ایک چیک پوائنٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سات فوجی ہلاک ہوئے۔ چند گھنٹوں بعد رمادی شہر میں ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز

Read More »

مصر کے صدارتی انتخابات /26 اور /27 مئی کو ہوں گے

مصر کے صدارتی انتخابات /26 اور /27 مئی کو ہوں گے

قاہرہ ۔ /30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کی الیکٹورل کمیشن نے آج صدارتی انتخابات کا اعلان کیا جو /26 اور /27 مئی کو منعقد ہوں گے ۔ اسلام پسند لیڈر محمد مرسی کو بے دخل کردینے کے 10 ماہ بعد انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مرسی کو معزول کرنے والے شخص جو اب فون کے ریٹائرڈ سربراہ عبدالفتح السیسی ہیں ۔ جولائی میں ہونے والے منقسم صدارتی انتخابات کی مقب

Read More »

مصر میں ہندوستان کا عظیم الشان تہذیبی میلہ

مصر میں ہندوستان کا عظیم الشان تہذیبی میلہ

قاہرہ۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ مصر میں سیاسی بے چینی سے غیر متاثر ہندوستان دوسرا عظیم الشان تہذیبی میلہ عنقریب منعقد کرے گا جس میں بالی ووڈ کے نامور موسیقار شرکت کریں گے اور متحرک باہمی تعلقات کا مظاہرہ پیش کریں گے جس کے نتیجہ میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید حرکیاتی ہوجانے کی توقع ہے۔ ہندوستان کے سفیر برائے مصر نودیپ سوری نے کہا کہ ا

Read More »

عراق میں بندوق بردار کے ہاتھوں 7 فوجی ہلاک

عراق میں بندوق بردار کے ہاتھوں 7 فوجی ہلاک

بغداد۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ عراق کے عہدیداروں نے کہا کہ ایک بندوق بردار نے فوج کی چوکی پر شمالی شہر کے قریب حملہ کرتے ہوئے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس عہدیداروں کے بموجب حملہ آوروں نے فوجیوں کے ایک گروپ پر جو چوکی پر تعینات تھا، شہر موصل کے قریب جو بغداد کے شمال مغرب میں 360 کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے،

Read More »

بشار الاسد صدارتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف

بشار الاسد صدارتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف

بیروت ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شام کے صدر بشار الاسد آئندہ سات سالہ میعاد کے لیے کامیابی حاصل کرنے کی غرض سے رواں موسم گرما کے دوران صدارتی انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار کررہے ہیں ۔ اس دوران شامی بحران چوتھے سال میں داخل ہوگیا ہے ۔ ملک کے اکثر علاقے یا تو تباہ و برباد ہوگئے ہیں یا پھر اپوزیشن کے زیر کنٹرول چلے گئے ہیں ۔ تقریبا ا

Read More »

جنرل سیسی کے خلاف مصر میں مظاہرہ

جنرل سیسی کے خلاف مصر میں مظاہرہ

قاہرہ 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق آرمی چیف عبدالفتاح السیسی کے صدارتی انتخاب لڑنے کے خلاف ہزاروں مصریوں نے احتجاج شروع کردیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اسلام پسندوں کے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑۃ میں ایک خاتون صحافی کے بشمول تین افراد ہلاک ہوگئے۔

Read More »

سعودی خواتین کے حقوق کی علمبردار خاتون سے اوباما کی ملاقات

سعودی خواتین کے حقوق کی علمبردار خاتون سے اوباما کی ملاقات

ریاض 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج سعودی خواتین کے حقوق کی علمبردار ایک سرگرم خاتون رکن سے ملاقات کی اور اتفاق سے یہ ملاقات ایسے دن ہوئی جب سعودی خواتین نے اُن پر عائد کی گئی ڈرائیونگ کی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے کا عزم کیا ہے۔ یاد رہے کہ اوباما کا آج دورۂ سعودی عرب اختتام پذیر ہورہا ہے۔ کل شام اُنھوں نے شاہ

Read More »

مزید فلسطینیوں کی رہائی سے اسرائیل کا انکار

مزید فلسطینیوں کی رہائی سے اسرائیل کا انکار

تل ابیب ۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے دو ٹوک انداز میں فلسطینی اسیران کی چوتھی کھیپ کو امن مذاکرات کے سلسلے میں رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ بات ایک سینئیر فلسطینی رہنما نے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس بارے میں فلسطینی حکام کو بھی بالواسطہ آگاہ کر دیا ہے کہ مزید رہائیوں کی توقع نہ کی جائے۔فلسطینی رہنما جبریل رجب کا کہن

Read More »

جمعہ کے خطبہ کو مختصر کرنے وزارت اسلامی اُمور سعودی عرب کی ہدایت

جمعہ کے خطبہ کو مختصر کرنے وزارت اسلامی اُمور سعودی عرب کی ہدایت

ریاض 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزارت اسلامی اُمور اوقاف اور رہنمائی نے ائمہ کرام اور خطیب صاحبان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے جمعہ کے خطبات کو مختصر کردیں اور یہ خطبات متنازعہ عنوانات سے پاک ہوں۔ وزارت کے عہدیداروں کو مصلیوں سے شکایت ملی ہے کہ خطیب صاحبان اپنے خطبہ میں غیر ضروری لمبی تمہید اور اکثر ایک ہی خطبہ بار بار دہراتے ہیں۔ سال بھر ای

Read More »

صنعا سے مغویہ مغربی سفارت کار بازیاب

صنعا سے مغویہ مغربی سفارت کار بازیاب

صنعا ۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یمنی فوجیوں نے دارالحکومت صنعا سے اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے عملے کے ایک رکن اطالوی سفارت کار اور اس کے ڈرائیور کو رہا کرا لیا ہے۔ یمنی پولیس کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں کا سراغ لگا لیا گیا تھا اور انھوں نے صنعا سے شمال مشرق میں ایک مکان میں ان دونوں کو رکھا ہوا تھا۔ اطالوی سفارت کار اقوام متح

Read More »

ترکی میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس کی تفصیلات کا افشاء

ترکی میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس کی تفصیلات کا افشاء

انقرہ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی میں وزیراعظم، وزراء اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے خفیہ اجلاس کے افشاء پر وزیر خارجہ احمد دعوت گلو نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اسے جمہوریہ ترکی کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس کی وائر ٹیپنگ اور اسے انٹرن

Read More »

ٹوئیٹر پر سے پابندی ہٹادینے ترکی سپریم کورٹ کا حکم

ٹوئیٹر پر سے پابندی ہٹادینے  ترکی سپریم کورٹ کا حکم

استنبول ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی عدالت نے وزیراعظم رجب طیب اردغان کی حکومت کے متنازعہ ٹوئیٹر امتناع کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم پر رشوت اسکینڈل میں ملوث ہونے ٹوئیٹر پر تبصروں کے بعد پابندی عائد کردی گئی تھی۔ انقرہ ایڈمنسٹریٹیو عدالت نے ٹیلی کمیونکیشن ریگولیٹر کو اطلاع دی ہیکہ وہ ٹوئیٹر پرعائد کردہ پابندی برخاست کردی جائے ۔ ب

Read More »

جرمن سفارت کاروں پر حملہ، دو مشتبہ سعودی گرفتار

جرمن سفارت کاروں پر حملہ، دو مشتبہ سعودی گرفتار

ریاض۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں حکام نے جنوری میں دو جرمن سفارتکاروں پر حملے کے الزام میں دو اور مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہیکہ ایک ملزم احمد بن حسین العرابی کو فروری کے آغاز میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس نے دوران تفتیش حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا

Read More »

ترک سرحد پر اہم شامی گاؤں پرباغیوں کا قبضہ

ترک سرحد پر اہم شامی گاؤں پرباغیوں کا قبضہ

دمشق ، 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شورش زدہ ملک شام میں اسد حکومت کے خلاف مسلح سرگرمیاں جاری رکھنے والے ایک اہم جہادی گروپ النصرہ فرنٹ نے ترک سرحد پر واقع اہم گاؤں کساب پر قبضہ کر لیا ہے۔ لندن میں قائم سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے بتایا ہے کہ گاؤں پر اب النصرہ فرنٹ کے باغیوں کا مکمل کنٹرول ہے۔ اسد حک

Read More »

بشار الاسد کے رشتہ دار لڑائی میں ہلاک

بشار الاسد کے رشتہ دار لڑائی میں ہلاک

دمشق، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شامی فوج کے اعلیٰ عہدیدار اور صدر بشارالاسد کے کزن ہلال الاسد ترکی کی سرحد کے قریب واقع صوبہ اللاذقیہ میں باغی جنگجوؤں کے خلاف لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں۔ سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی اطلاع کے مطابق ہلال الاسد شمال مغربی صوبہ اللاذقیہ میں نیشنل ڈیفنس پیراملٹری فورس کے سربراہ تھے اور وہ سرحدی قصبہ کب

Read More »

امریکی صدر اوباما کا جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ

امریکی صدر اوباما کا جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ

جدہ، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر براک اوباما دورۂ یورپ کے اختتام پر آئندہ جمعرات کو سعودی عرب پہنچیں گے، جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں تفصیلی ملاقات بھی کریں گے۔ امریکی صدر جمعہ کو سعودی عرب میں قیام کریں گے اور ہفتے کو وطن کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اوباما کے دورے

Read More »
TOPPOPULARRECENT