عرب دنیا

سعودی عرب میں ایرپورٹس پوری طرح کارکرد

سلطنت میں کورونا انفیکشن میں نمایاں کمی پر اقدامریاض : سعودی عرب کے ہوائی اڈے کورونا انفیکشن سے متعلقہ پابندیوں کے بغیر پوری صلاحیت کے ساتھ کام کریں گے ۔

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے مکانات نذرآتش

سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ کے بعد تشدد۔پولیس کا بیانڈھاکہ : بنگلہ دیش میں گزشتہ ہفتے درگا پوجا کے دوران مندروں میں غنڈہ گردی کے واقعات کے خلاف اقلیتی برادری

یمن میں سیکوریٹی آپریشنس ، 108 ہلاک

صنعا : سعودی عرب زیر قیادت اتحاد جو یمن میں جاری جنگ میں سرگرم ہے، اس نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ سیکوریٹی آپریشنس کے دوران کم از کم 108