عرب دنیا

بلوچستان کی کوئلہ کان میں دھماکہ ،دوہلاک

کوئٹہ ،21جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں بلوچستان کے دکی علاقہ میں پیر کے روز کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے سے کم سے کم دوافراد ہلاک اور دوزخمی ہوگئے ۔جیونیوز