تلنگانہ میں جانی اور مالی نقصانات سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کی ہدایت
چیف سکریٹری کا اجلاس، آئندہ 48 گھنٹوں میں شمالی تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی، شہرمیں 426 ایمرجنسی ٹیموں کی تشکیلحیدرآباد ۔20۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں موسلادھار بارش