تلنگانہ میں کانگریس کی پردیش الیکشن کمیٹی کی تشکیل ریونت ریڈی صدرنشین اور 26 ارکان شامل
حیدرآباد ۔20۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ کے لئے پردیش الیکشن کمیٹی کا تقرر کیا ہے جو مجوزہ اسمبلی انتخابات میں اہم رول ادا کرے گی۔ صدرکانگریس