اب جیلوں میںبھی مسلمان محفوظ نہیں ‘ چیرلہ پلی میں مسلم قیدیوں پر مظالم
زیر دریافت قیدی نے جج کے سامنے داستان بیان کی ۔ شدید مارپیٹ ۔ کھانا نہیں دیا گیا ۔ نماز پر بھی پابندی !حیدرآباد ۔16 ۔مئی 🙁 سیاست نیوز )
زیر دریافت قیدی نے جج کے سامنے داستان بیان کی ۔ شدید مارپیٹ ۔ کھانا نہیں دیا گیا ۔ نماز پر بھی پابندی !حیدرآباد ۔16 ۔مئی 🙁 سیاست نیوز )
دلت بندھو میں 30 فیصد کمیشن، سکریٹری کانگریس سمپت کمار کا الزامحیدرآباد۔/16 مئی، ( سیاست نیوز) سکریٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی سمپت کمار نے کہا کہ کرناٹک میں 40 فیصد
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : وزیر انیمل ہسبنڈری ٹی سرینواس یادو نے آج رحمت بیگ ایم ایل سی ، گوشہ محل بی آر ایس
عالمی سطح پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکہ کی رپورٹشان رسالت ﷺ میں گستاخی ‘ مساجد کی شہادت ‘ عبادتگاہ میں مورتی رکھنے جیسے واقعات کا احاطہ ۔ مجلس و
پارٹی کی ریاستی قیادت کی فرقہ وارانہ مہم سے ناراضگی ۔ ریونت ریڈی سے ملاقاتحیدرآباد۔16۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) رکن پارلیمنٹ عادل آباد سوئم باپو راؤ بھارتیہ جنتا پارٹی سے
حیدرآباد۔/16 مئی، ( سیاست نیوز) سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا نے آبپاشی پراجکٹس کے معائنہ کا کام چیف منسٹر دفتر کے عہدیدار کے ذریعہ انجام دینے پر سخت اعتراض
اقلیتی طبقہ کے کئی دعویدار، اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فیصلہ کرنے میں کے سی آر کو دشواریحیدرآباد۔/16 مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں گورنر کوٹہ کی 2 ایم ایل
دو معیادوں میں کے سی آر کی تائید کرنے والی سیاسی و مذہبی تنظیمیں اپنے موقف پر نظرثانی پر مجبورحیدرآباد۔16۔ مئی۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں 2014 سے کے چندر شیکھر
حیدرآباد۔16۔مئی ۔ (سیاست نیوز) کانگریس جہاں مستحکم ہوگی وہاں ترنمول کانگریس اس کی تائید کرکے کامیاب بنانے کی کوشش کرے گی۔ کانگریس کی کٹر حریف چیف منسٹر بنگال و سربراہ
بن تریف فنکشن ہال فلک نما میں انعقاد ۔ فکرمند والدین کو استفادہ کا موقعحیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : سیاست اور ملت فنڈ کے
پارٹی قائدین کے اختلافات سے قیادت فکر مند ، مودی کی کامیابی اور کے سی آر کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے کا فیصلہحیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست
وزارت صحت کے احکام جاری ۔ دیگر ادویات تجویز کرنے پر سخت سزا کی تجویزحیدرآباد 16مئی(سیاست نیوز) حکومت نے مرکزی حکومت کے تحت چلائے جانے والے دواخانوں‘ سی جی ایچ
٭ 12 فیصد تحفظات کا وعدہ فراموش۔ وقف بورڈ کو کمشنریٹ کا موقف بھی نہیں دیا گیا٭ مسلمانوں کیلئے ٹی ۔ پرائم اسکیم بھی محض اعلان تک محدود ۔ عمل
ہر سال نصف سے زیادہ نشستیں مخلوعہ رہتی ہیں ، نئے کورسیس متعارف کرانے کا فیصلہحیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ڈگری کالجس
حیدرآباد۔15۔مئی (سیاست نیوز) سی پی آئی قائدین کے ایک وفد نے سری نگر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات
پہلے مرحلے میں 280کیابس کی تقسیم ، ماباقی منگل کو تقسیم کئے جائیں گے : امتیاز اسحاقحیدرآباد ۔ 15 مئی ( سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن امتیاز اسحاق
علحدہ ریاست کی تشکیل کے وقت صرف 75,577 کروڑ روپئے کا قرض ورثے میں ملا تھاماہانہ اوسطاً 1867 کروڑ روپئے سود کی ادائیگی ، سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ، فلاحی
حیدرآباد۔15۔مئی (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے بنگلور میں صدر پردیش کانگریس کرناٹک ڈی کے شیو کمار سے ملاقات کی اور اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کامیابی
پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کی شرکت، وزیر داخلہ محمد محمود علی کا خطابحیدرآباد۔15۔مئی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر داخلہ جناب محمود علی نے آج مزید دو نئے پولیس اسٹیشنس کا افتتاح
برسر اقتدار جماعت کو تلنگانہ میں بی جے پی سے زیادہ کانگریس سے خطرہ، نئی حکمت عملی پر غور، بااعتماد رفقاء سے مشاورتحیدرآباد۔/14 مئی، ( سیاست نیوز ) کرناٹک میں