شہر کی خبریں

لیفٹننٹ جنرل جے ایس سدانا ملٹری کالج آف الیکٹرانکس اینڈ میکانیکل انجینئرنگ کے کمانڈنٹ مقرر

حیدرآباد 31 مارچ (سیاست نیوز) لیفٹننٹ جنرل جے ایس سدانا ملٹری کالج آف الیکٹرانکس اینڈ میکانیکل انجینئرنگ سکندرآباد کے کمانڈنٹ کے عہدہ کا یکم اپریل کو جائزہ حاصل کریں گے۔

چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ دہلی روانہ

حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ آج صبح خصوصی طیارہ سے اہلیہ شوبھا اور دیگر ارکان خاندان کے ساتھ نئی دہلی روانہ ہوئے۔ بتایا جاتا ہے