چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان
حیدرآباد ۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ صفر المظفر 1443ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول
حیدرآباد ۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ صفر المظفر 1443ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول
حیدرآباد۔8 ۔ستمبر (سیاست نیوز) پدا پلی کے رکن اسمبلی ڈی منوہر ریڈی کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ منگل کی رات منوہر ریڈی کورونا پازیٹیو پائے گئے اور انہیں حیدرآباد کے
حیدرآباد۔ 8ستمبر (یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 12ستمبر کو تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد،منچریال،پداپلی،جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ،بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، محبوب آباد، ورنگل رورل،
حیدرآباد۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) ایئر انڈیا کی جانب سے حیدرآباد اور لندن کے درمیان پہلی نان اسٹاپ سرویس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ جمعرات کو لندن سے حیدرآباد پہلی
حیدرآباد۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی فیس بک نے اپنے توسیعی منصوبہ کے تحت حیدرآباد کے مشہور اسکائی ویو ٹاورس میں 91 ہزار اسکوائر فیٹ جگہ
کنوینر کوٹہ میں 10 فیصد نشستوں پر اضافہ، مسلم، عیسائی اقلیتی کالجس پر اطلاع نہیںحیدرآباد ۔ 8 ستمبر (سیاست نیوز) معاشی طور پر پسماندہ طبقات کیلئے (ای ڈبلیو ایس) 10
حیدرآباد۔ 8 ستمبر (سیاست نیوز) ضلع جنگاؤں کے کلکٹر کی سرکاری گاڑی پر عائد تمام چالانات ادا کردیئے گئے ۔ واضح رہے کہ کل روزنامہ سیاست کے علاوہ دوسرے میڈیا
ٹولی چوکی، عابڈس و دیگر اہم مقامات پر جی ایچ ایم سی کی کارروائی حیدرآباد۔8 ستمبر ۔ (سیاست نیوز ) تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے شدید برہمی کے اظہار
حیدرآباد ۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) این آئی اے کی حیدرآباد کی خصوصی عدالت نے یو اے پی اے کے دفعات کے تحت دائر کردہ مقدمات میں تلنگانہ پرجا فرنٹ
حیدرآباد۔8 ۔ستمبر (سیاست نیوز) تاریخی چارمینار کے قریب آج اس وقت ہلکی سی کشیدگی پھیل گئی جب سی پی ایم پارٹی سے وابستہ پانچ کارکنوں نے اچانک احتجاج کردیا۔ بتایا
40 دن بعد تمیلی سائی سوندرا راجن نے خاموشی توڑی ، حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا دیا مشورہحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز
حیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : پلانی میں واقع برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ سائنس ( بٹس پلانی ) میں ورکنگ پروفیشنلز کے لیے
حیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان آیورویدک سائنس ( سی سی آر اے ایس ) جو مرکزی وزارت آیوش کی
مسلسل بارش سے فصلیں تباہ ، ڈیزل و پٹرول کے بھاؤ میں اضافہ سے اخراجات بھی گراں بارحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں
شاہانہ آصفیہ کی اعلیٰ ظرفی و غربا پروری مثالی : قاضی محمد سراج الدین رضویحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( راست ) : قاضی محمد سراج الدین رضوی صدر
کسی بھی پولیس عہدیدار نے ریالی کا تیقن نہیں دیا تھا : حیدرآباد سٹی پولیس کا بیانحیدرآباد ۔ /8 ستمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد پولیس نے صدر تحریک مسلم شبان محمد
بنیاد پرست تنظیم کا احتجاج و گرفتاریوں کے بعد مسئلہ کی یکسوئیحیدرآباد۔8 ۔ستمبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز کی ایک خانگی اراضی میں مندر کو منتقل کرنے کے معاملہ پر احتجاج
حیدرآباد۔8 ۔ستمبر (سیاست نیوز) اسپیکر قانون ساز اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے راج بھون پہنچ کر گورنر ٹی سوندرا راجن سے ملاقات کی ۔ انہوں نے حال ہی میں سوندرا
حیدرآباد /8 ستمبر ( سیاست نیوز ) حکومت ہند کے اٹامک انرجی شعبہ کے حیدرآباد الکٹرانکس کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ ( ای سی آئی ایل ) کے مختلف شعبوں میں
خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ ، محکمہ تعلیمات سے احکامات کی اجرائیحیدرآباد۔8ستمبر۔ (سیاست نیوز) محکمہ تعلیم نے خانگی و کارپوریٹ اسکولو ںکے انتظامیہ کیلئے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط