شہر کی خبریں

تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد8: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر بارش ہوگی جبکہ کل ہلکی اوسط بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد : /8 اگست (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام 1443 ھ بتاریخ /9 اگست بروز پیر ،