شہر کی خبریں

اے پی ‘ 1520 نئے کورونا کیس

امراوتی 3 ستمبر : آندھرا پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1520 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ 10 اموات کی بھی اطلاع ہے

میگا ڈیری پلانٹ کا سنگ بنیاد

وجئے ڈیری کے کاروبار کو 300 کروڑ سے بڑھاکر 750 کروڑ کرنے کا چیف منسٹر کو اعزاز ، ٹی سرینواس یادوحیدرآباد ۔ 3 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز )