شہر کی خبریں

بلا اجازت پراجیکٹس کی تعمیر روکنے کا فیصلہ

حیدرآباد۔19ڈسمبر(سیاست نیوز) دونوں شہروں اور نواحی علاقوں میں زیر تعمیرایسے پراجکٹس جنہیں رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھاریٹی کی منظوری نہیں ہے ان کی تعمیرات کو فوری روکنے اقدامات کئے جائیں گے۔