شہر کی خبریں

کورونا ٹیکہ لینے عوام میں جوش و خروش

مراکز پہونچنے و رجسٹریشن کروانے والوں کی تعداد میں اضافہحیدرآباد۔ ریاست میں کورونا ٹیکہ اندازی مراکز پر آج ٹیکہ کے حصول کیلئے پہنچنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا