شہر کی خبریں

عبدالکریم تنڈا دہشت گردی کے الزامات سے بری

حیدرآباد ۔ /3 مارچ (سیاست نیوز) نامپلی میٹروپولیٹین سیشنس کورٹ نے لشکر طیبہ کے مبینہ رکن عبدالکریم تنڈا کو سازش کے ایک مقدمہ میں بری کردیا ۔ حالانکہ اترپردیش پولیس

مسلح پولیس کا اہلکار سوائن فلو سے متاثر

حیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) مسلح پولیس پیٹلہ برج کے ایک اہلکار کا سوائن فلو کا معائنہ مشتبہ برآمد ہونے کے بعد ایرہ گڈہ میں واقع چیسٹ ہاسپٹل میں شریک