جوبلی ہلز علاقہ کے 10 پبس کو ہائی کورٹ کی نوٹس، رہائشی علاقوں میں قیام کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست
حیدرآباد۔/22 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) جوبلی ہلز کے رہائشی علاقوں میں بار اور پبس کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست کی آج سماعت ہوئی۔