تلنگانہ میں فرضی ملازمین کا اسکام، سرکاری خزانہ سے سالانہ 600 کروڑ کی لوٹ
محکمہ فینانس کی تحقیقات میں انکشاف، 6 ہزار مشتبہ آؤٹ سورس اور کنٹراکٹ ملازمین کی نشاندہی، عنقریب کارروائی کا فیصلہحیدرآباد 2 ڈسمبر (سیاست نیوز) سرکاری محکمہ جات میں عارضی ملازمین