شہر کی خبریں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد : /8 اگست (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام 1443 ھ بتاریخ /9 اگست بروز پیر ،

تلنگانہ میں میونسپل کمشنرس کے تبادلے

حیدرآباد۔/8 اگسٹ، ( سیاست نیوز) ریاست میں مختلف میونسپل کمشنرس کے تبادلے عمل میں لائے گئے ۔ اس سلسلہ میں پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق اروند کمار نے جی