حیدرآباد میں جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کی تیاری
بائیولاجیکل کمپنی سے عنقریب معاہدہ ، کورونا ٹیکہ کی تیاری میں حیدرآباد گلوبل ہبحیدرآباد :۔ امریکہ کی مشہور فارما کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے تیار کردہ کورونا ویکسین
بائیولاجیکل کمپنی سے عنقریب معاہدہ ، کورونا ٹیکہ کی تیاری میں حیدرآباد گلوبل ہبحیدرآباد :۔ امریکہ کی مشہور فارما کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے تیار کردہ کورونا ویکسین
۔7 دیگر ارکان کا تقرر، مسلم رکن کی روایت سے انحرافحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد کے سی آر حکومت نے آخرکار تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی تشکیل
حیدرآباد۔ ملک کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کے فیصلہ کے بعد ورک فرم ہوم کے رجحان میں دوبارہ اضافہ ہوچکا ہے اور وہ کمپنیاں جو کہ اپنے دفتری امور
ریاستی وزیر کملاکر سے چیف منسٹر مایوس، کیڈر کو متحد رکھنے نئے ترقیاتی پراجکٹس کامنصوبہحیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے سابق وزیر صحت ایٹالہ راجندر کے مضبوط قلعہ
گذشتہ 10 دن سے 6 مرتبہ قیمتوں میں اضافہ ، عام شہریوں پر 25 کروڑ کا بوجھحیدرآباد :۔ ریاست میں دن بہ دن پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
ہاسپٹل میں علاج اور سہولتوں کے بارے میں معلومات کا حصول ، ڈاکٹرس کی ستائشحیدرآباد :۔ ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے سدی پیٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ہاسپٹل
یومیہ کم ٹسٹ کرتے ہوئے کورونا کے کیس گھٹنے کا دعویٰ ، صورتحال انتہائی سنگینحیدرآباد :۔ ریاست بھر میں جاری گھر گھر فیور سروے میں سنسنی خیز انکشافات ہورہے ہیں
وقار آباد کے 7 طبی مراکز پر تجربہ کا فیصلہ ، مرکزی حکومت کی اجازتحیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں حکومت کو ڈرون کے ذریعہ ادویات کی منتقلی کی اجاز ت حاصل
تاحال 22 افراد کی آخری رسومات ، بیٹوں کے لیے تقلید کی دعوتحیدرآباد :۔ ضلع کھمم میں کورونا سے فوت ہونے والوں کی آخری رسومات انجام دینے سے بیٹے اور
برقی و آبرسانی بلز کی معافی و دیگر رعاتیں دینے حکومت پر زور حیدرآباد۔تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کے سبب ہونے والی مشکلات سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت کو چاہئے کہ
ایک اور طوفان کی محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش قیاسی حیدرآباد ۔ شہر میں رات کے وقت بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی سے پریشان حال عوام نے
۔4 جون ٹنڈرس کے ادخال کی آخری تاریخ، ایک کروڑ ویکسین حاصل کرنے کا منصوبہ حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے بین الاقوامی اداروں سے 10 ملین (ایک کروڑ) کووڈ ویکسین حاصل
امراوتی ۔ آندھرا پردیش میں سی پی آئی (ایم) نے اپنے کئی دفاتر اور محاذی تنظیموں کی عمارتوں کو کووڈ کیئر سنٹرس میں تبدیل کردیا ہے جس کے نتیجہ میں
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود پاسپورٹ پراسسنگ درخواستوں کے علاوہ تصدیق اور دیگر خدمات کے کاؤنٹرس 28 مئی تک تمام ایام کار میں صبح 8 بجے سے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا کا علاج کرنے والے پرائیویٹ اسپتالوں کی جانب سے زائد فیس کی وصولی کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے واٹس اپ نمبر جاری
ایک ہاسپٹل کا لائسنس منسوخ، محکمہ صحت کی کارروائیاںحیدرآباد۔ حکومت نے شہر کے تین خانگی ہاسپٹلس کو وجہ نمائی نوٹس جاری کی ہے جن پر کورونا کے مریضوں کے علاج
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تمام پٹرول پمپس کو لاک ڈاون سے مستثنیٰ کردیا ہے ۔معمول کے اوقات کے دوران شہری اور د یہی علاقوں میں پٹرول پمپس کو
آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 5 لاکھ کا مفت علاج، تلنگانہ حکومت کا ڈھائی سال بعد فیصلہحیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے ڈھائی سال کے وقفہ کے بعد آخرکار مرکزی حکومت کی
شمس آباد ۔ شمس آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے مسلم ڈی سی ایم ڈرائیور کو زدوکوب کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی ایم ڈرائیور
تلنگانہ اور آندھرا کے کئی خانگی ہاسپٹلس شامل، قلت دور ہونے کا امکانحیدرآباد۔ بھارت بائیو ٹیک نے حکومت کے ساتھ ساتھ خانگی دواخانوں کو ویکسین کی راست سربراہی کا فیصلہ