عنبرپیٹ میں اوور بریج اور دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ
عہدیداروں کو پرنسپل سکریٹری اروند کمار کی ہدایتحیدرآباد: پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق اروند کمار نے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ عنبرپیٹ اسمبلی حلقہ کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
عہدیداروں کو پرنسپل سکریٹری اروند کمار کی ہدایتحیدرآباد: پرنسپل سکریٹری بلدی نظم و نسق اروند کمار نے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ عنبرپیٹ اسمبلی حلقہ کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تلنگانہ میں 13 دن کے دوران ڈائیل 100 کو 7679 شکایتیںحیدرآباد :۔ لاک ڈاؤن میں خواتین پر مظالم اور ہراسانیوں کے واقعات میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے ۔ تلنگانہ حکومت
آئی ٹی مراکز کے قریب مکانات و فلیٹس خالی ، ملازمین آبائی وطن واپسحیدرآباد۔ کورونا وائرس کے سبب سال گذشتہ سے اب تک جاری صورتحال کا اثر ان جائیدادوں کی
ملک میں قلت کے لیے مرکز ذمہ دار، کے ٹی راما راؤ کا الزامحیدرآباد: وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے تلنگانہ کے علاوہ ملک بھر میں ویکسین کی
ملک کی ترقی میں آنجہانی وزیراعظم کا اہم رول، سینئر قائدین کا خطابحیدرآباد: سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی برسی کے موقع پر کانگریس پارٹی کی جانب سے
حیدرآباد: سابق وزیر ایٹالہ راجندر کی بی جے پی میں شمولیت کی اطلاعات کے ساتھ ہی بی جے پی کے بعض گوشوں کی جانب سے مخالفت اور ناراضگی کا اظہار
حیدرآباد: سابق وزیر ایٹالہ راجندر کی اہلیہ نے اراضی کے سروے سے متعلق نوٹس پر ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ۔ میدک کے ماسائی پیٹ میں واقع اراضی کے
پروفیسر کودنڈا رام ، کنڈا ویشویشور ریڈی کی مصالحت ناکام ، مزید قائدین سے بی جے پی کی مشاورتحیدرآباد :۔ سابق وزیر ایٹالہ راجندر کو پارٹی میں شامل کرنے کو
جگن حکومت انتقامی کارروائیوں میں مصروف، کورونا سے نمٹنے میں ناکامی، چندرا بابو نائیڈو کا الزامحیدرآباد: تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو کا آج آندھراپردیش کے امراوتی میں آغاز ہوا۔ صدر
فرضی ڈاکٹرس کا علاج اور سوشیل میڈیا کے ادویات خطرہ جانحیدرآباد۔ کورونا وائرس کے علاج کیلئے قابل اور بااعتماد ڈاکٹرس سے ادویات تجویز کروائیں اور فرضی ڈاکٹرس کی جانب سے
بے روزگاری میں اضافہ ، مستقبل قریب میں کمپنیوں میں مزید ملازمین کی تخفیفحیدرآباد۔ ملک کی بیشترریاستو ںمیں لاک ڈاؤن کے سبب معاشی بدحالی اور بے روزگاری میں اضافہ ریکارڈ
حیدرآباد۔ اترپردیش کے بارہ بنکی میں ایک مسجد شہید کرنے کے بعد انتظامیہ نے دوبارہ ایک او رمسجد مظفر نگر کے کھاتولی میں شہید کردیاہے۔ مقامی لوگوں کا دعوی ہے
چنڈی گڑھ: مرکزکے زرعی قواین کے خلاف آج ہریانہ،پنجاب اور دہلی کے سرحدی علاقوں میں جاری کسان تحریک کے چھ ماہ مکمل ہونے پر ‘یوم سیاہ’ منانے کے سنیکت کسان
٭ ڈاکٹرس ڈیوٹی پر واپس آجائیں، حکومت مسائل حل کرنے تیار: چیف منسٹر٭ اسوسی ایشن کے نمائندوں کیساتھ حکومت کی بات چیت ناکام ، جمعرات کی صبح دوبارہ بات چیت
دنیا بھر میں مشہور روزنامہ سیاست کی جانب سے شروع کئے گئے سیاست ٹی وی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ اللہ رب العالمین کے فضل و
بصورت دیگر سخت کارروائی کا انتباہ ، ویکسین کی قلت کے لیے مرکز ذمہ دار : کے ٹی آرحیدرآباد :۔ ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے
دال کی قیمتوں میں 70 فیصد ، انڈے ، گوشت اور مچھلیوں کی قیمتوں میں 11 فیصد قیمتیں بڑھ گئیںحیدرآباد :۔ کورونا بحران سے غریب و متوسط طبقہ بہت زیادہ
چار سال میں پراجکٹ کی تکمیل ، 3-30 گھنٹے میں ٹرین ممبئی پہونچ جائے گیحیدرآباد :۔ حیدرآباد ۔ ممبئی کے درمیان 711 کلو میٹر تک بلٹ ٹرین چلانے کی راہ
بڑے کرینوں کا استعمال ، ٹریفک آمد و رفت میں وقت کی بچتحیدرآباد :۔ محبوب نگر ہیڈکوارٹر پر صرف 24 گھنٹوں میں ریلوے انڈر برج تعمیر کیا گیا ۔ محبوب
حیدرآباد :۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کی جانب سے انٹر میڈیٹ فرسٹ ایر میں داخلوں کے لیے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ یکم جون سے انٹر