پی ایس ایل وی سی 51،امیزان 1 کی الٹی گنتی شروع
حیدرآبادنیواسپیس انڈیا لمیٹیڈ کے پہلے تجارتی مشن میں اسروبرازیل کے امیزون 1اور دیگر 20سٹلائیٹس کو سری ہری کوٹہ سے 28فروری کو چھوڑے جانے کے سلسلہ میں الٹی گنتی کا آغاز
حیدرآبادنیواسپیس انڈیا لمیٹیڈ کے پہلے تجارتی مشن میں اسروبرازیل کے امیزون 1اور دیگر 20سٹلائیٹس کو سری ہری کوٹہ سے 28فروری کو چھوڑے جانے کے سلسلہ میں الٹی گنتی کا آغاز
حیدرآباد۔ طلبا کیلئے کچھ راحت فراہم کرتے ہوئے جواہر لال نہرو ٹکنالوجیکل یونیورسٹی حیدرآباد نے سیمسٹر امتحان کے دورانیہ میں ایک گھنٹے کی توسیع کی ہے ۔ اس کے مطابق
حیدرآباد27تلنگانہ میں کورونا کے 178نئے کیس رپورٹ کئے گئے جس کے بعد ریاست میں کیسوں کی تعداد بڑھ کر 2,98,631ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اموات کی تعداد 1,633ہوگئی ہے کیونکہ
حیدرآباد۔ازدواجی رشتوں کے لئے شروع کئے گئے سیاست میٹری او ررشتوں کے دوبدو پر مشتمل ویڈیوسیریز کی اور ایک قسط کا مشاہدہ کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔ اتوار 28فبروری کے
مقامی پولیس پر عوام کو بھروسہ نہیں، ڈائرکٹر جنرل پولیس سے علحدہ نمائندگیحیدرآباد: صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی کی قیادت میں کانگریس قائدین کے وفد نے آج ریاستی گورنر
ملازمتوںکی فراہمی پر مباحث کیلئے کے ٹی راما راؤ کا انتظارحیدرآباد: تلنگانہ میں سرکاری محکمہ جات میں تقررات کے مسئلہ پر کے ٹی راما راؤ کو مباحث کا چیلنج کرنے
تعداد 60 لاکھ سے متجاوز ، 2021 سے جی ایچ ایم سی علاقہ میں گھریلو گاڑیوں کی تعداد دوگنیحیدرآباد :۔ حیدرآباد ملک میں تیزی کے ساتھ ترقی کررہا ایک شہر
آصف نگر میں رائے دہندوں سے ملاقات، پونم پربھاکر ، ہنمنت راؤاور فیروز خاں کی شرکتحیدرآباد: ایم ایل سی نشستوں کے لئے کانگریس امیدواروں ڈاکٹر جی چنا ریڈی اور راملو
حیدرآباد :۔ شہر اور اس کے اطراف میں موجود باؤلیوں(Stepwells)کی مرمت اور ان کی بحالی کے لیے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اس سلسلہ میں جی ایچ ایم
ملک کے دوسرے شہروں کے پراجکٹس آگے حیدرآباد :۔ وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی کولکتہ میٹرو کے ایک نئے فیز کا افتتاح کریں گے ۔ چند دن قبل انہوں نے
بنڈلہ گوڑہ میں نئے سکنڈری کلکشن اینڈ ٹرانسفر پوائنٹ سے دارالشفاء ایس سی ٹی پی پر بوجھ کی کمیحیدرآباد :۔ چارمینار ( ساوتھ ) زون میں کچہرے کی وصولی اور
بلیٹن روزانہ کی بنیاد پر جاری کرنے کی ہدایت ، تلنگانہ ہائی کورٹ سے دوسری لہر کا انتباہحیدرآباد۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے ریاست میں کورونا وائرس کی دوسری
حیدرآباد :۔ حیدرآبادی نوجوان حافظ عمار احمد دارالشریعہ دبئی میں ڈپٹی سی ای او کے عہدے پر فائز شہر حیدرآباد جہاں ایک تاریخی ورثہ رکھتا ہے اور اس کی منفرد
بی جے پی صدر سے تہنیت قبول کرناباعث حیرت، محمد علی شبیر کا ٹوئیٹحیدرآباد: مجلس کے رکن پارلیمنٹ اورنگ آباد امتیاز جلیل اور بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی
کونسل انتخابات کی فہرست کا جائزہ،گزشتہ الیکشن کے مقابلہ زیادہ رائے دہندےحیدرآباد: گریجویٹ زمرہ کی ایم ایل سی نشستوں کے انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے بوگس اور جعلی سرٹیفکٹس
حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے کہ گریجویٹ کونسل نشستوں کے انتخابات کے دوران ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ اور سکریٹری انفارمیشن ٹکنالوجی جیشن رنجن
آئندہ سماعت کے وقت سکریٹری لیبر کو حاضر رہنے کی ہدایت ، عدالتی احکامات کی عدم تکمیل پر اظہار حیرتحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں سوشیل سیکوریٹی بورڈ کی
حیدرآباد :۔ نظام کلب میں طویل مدتی عارضی ممبر شپ کی شمولیت پر عدالت نے روک لگادی ہے ۔ 26 ویں ایڈیشنل چیف جج نے ایک رکن عرضی گزار کی
حیدرآباد۔ فرضی پروفائیل کے ذریعہ شادی کے نام پر دھوکہ دینے والی ایک بدنام زمانہ شاطر خاتون کو رچہ کنڈہ پولیس نے گرفتار کرلیا جو نیلور میں رہتے ہوئے امریکہ
حیدرآباد : پرانے شہر کے فلک نما روڈ اوور بریج کی تعمیر کے سلسلہ میں حیدرآباد ٹریفک پولیس نے 6 ماہ کیلئے ٹریفک تحدیدات عائد کئے ہیں۔ محبوب نگر چوراہا