دل کو چھولینے والا۔ سڑک پر بیٹھے بچوں کو ٹریفک کانسٹبل نے اپنے لنچ باکس کی پیشکش کی۔
حیدرآباد۔ صحت کے شدید بحران کے پیش نظر جس کی وجہہ سے ریاست حکومت کو لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑا‘ کئی صورتوں میں انسانیت فروغ پذیر ہے۔ اپنی اس عمل
حیدرآباد۔ صحت کے شدید بحران کے پیش نظر جس کی وجہہ سے ریاست حکومت کو لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑا‘ کئی صورتوں میں انسانیت فروغ پذیر ہے۔ اپنی اس عمل
سدی پیٹ ، کریم نگر ، محبوب نگر اور ورنگل کے عوامی نمائندہ ووٹرس کے ساتھحیدرآباد۔ سی ٹی اسکان کی قیمتوں کے تعین میں وزراء کے کردار نے اس بات
ریاستی وزراء سے فون پر رائے لی گئی ۔ کل ہونے والا کابینہ کا اجلاس منسوخ۔چار گھنٹے نرمی کے اوقات برقرار حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست
آکسیجن کی پیداوار بڑھانے نئے پلانٹس قائم کرنے کی عہدیداروں کو ہدایتحیدرآباد: ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے آج عارضی سکریٹریٹ بی آر کے بھون میں چیف سکریٹری سومیش
فی لیٹر قیمت 100 روپئے تک پہنچنے کا اندیشہحیدرآباد۔ کورونا لاک ڈاؤن کی صورتحال نے عوام کی معاشی حالت کو دگرگوں کردیا ہے ایسے میں حیدرآباد میں پٹرول اور ڈیزل
گریڈ دینے کا کام تقریباً مکمل، اس مرتبہ 10/10 مارکس 2 لاکھ سے زائد طلبہ کو ممکنحیدرآباد: ریاست میں اس سال دسویں جماعت کے امتحانات میں تقریباً 40 فیصد طلبہ
اضلاع میں انفیکشن کا تیزی سے پھیلاؤ، کوٹھی کے نوڈل سنٹر میں 23 افراد زیر علاجحیدرآباد: ریاست میں بلاک فنگس انفیکشن کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ تاحال 7
2023 ء میں تم رہوگے نہ تمہارا اقتدار، سابق وزیر کا انتباہحیدرآباد ۔ رکن اسمبلی ایٹالہ راجندر نے وزیر سیول سپلائیز گنگولی کملاکر کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ’بیٹا‘
آندھرا پردیش میں ویجلینس اینڈ انفورسمنٹ حکام کی کارروائیاں حیدرآباد۔ آندھرا پردیش میں کورونا کے علاج کیلئے زائد رقومات وصول کرنے والے خانگی اور کارپوریٹ ہاسپٹلس کے خلاف کارروائی کا
حیدرآباد : تلنگانہ میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کو یقینی بنانے حکومت نے ڈی ایس پی رتبہ کے پولیس عہدیدار کی خدمات تلنگانہ وقف بورڈ کے حوالہ کی ہے ۔
حیدرآباد۔ تلنگاہن حکومت کی جانب سے جی ایچ ایم سی میں چلائے جانے والے انا پورنا کینٹینس نے آج منگل سے ضرورت مند افراد کو مفت کھانا فراہم کرنے کا
حیدرآباد۔ کورونا کی صورتحال میں فیئر پرائس شاپس سے عوام کو چاول اور دیگر غذائی اجناس کی سربراہی یقینی بنانے کیلئے مرکز نے راشن شاپس کو مکمل ایک ماہ کھلا
حکومت کو ہائی کورٹ کی ہدایت، تیاری رپورٹ پیش کی جائےحیدرآباد۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کی تیاریوں کے سلسلہ میں تفصیلات
حیدرآباد: چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی نے وائی ایس آرمتسیاکارا بھروسہ (وائی ایس آر ماہی گیر بھروسہ)اسکیم کے تحت مسلسل تیسرے سال 1,19,875کسانوں کے خاندانوں کے بینک کھاتوں میں
حیدرآباد۔بحر عرب میں طوفان ٹاوکٹے کے اثرات تلنگانہ پر 21 مئی تک دیکھے جائیں گے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کئی اضلاع میں آئندہ تین یوم ہلکی اور تیز بارش ہو
حیدرآباد۔آندھرا پردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت نے کورونا سے فوت افراد کی آخری رسومات کیلئے 15 ہزار روپئے منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرنسپل سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلت
حیدرآباد: شوہرسے فون بات کرنے کے بعد برہم ایک خاتون نے اپنے دونوں بچوں کا گلا کاٹ کرقتل کردیا۔ یہ وحشیانہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آیا ۔
انٹر، ایم پی سی اور بی پی سی طلبہ اہلحیدرآباد : تلنگانہ ایمسیٹ 2021ء کے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 26 مئی 2021ء تک توسیع کی
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں میں اضلاع عادل آباد،کمارم بھیم آصف آباد، منچریال ، نرمل، نظام آباد، راجنا سرسلہ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل، وقارآباد،
حیدرآباد۔ جی ایچ ایم سی نے اپنے حدود میں تمام تاجرین سے کہا ہے کہ وہ 30 مئی تک اپنے لائسنس کی تجدید کروالیں تاکہ اضافی جرمانوں سے بچ سکیں۔