شہر کی خبریں

۔5 جون کو چاند گہن

حیدرآباد 30 مئی ( سیاست نیو ز) ڈائرکٹر برلا پلانیٹوریم ڈاکٹر بی جی سدھارتھ نے بتایا کہ 5 جون کی نصب شب سے کچھ دیر قبل چاند گہن ہوگا ۔