شہر کی خبریں

سابق سی پی ایم رکن اسمبلی کورونا سے فوت

حیدرآباد۔ سی پی ایم لیلار و سابق رکن اسمبلی بھدراچلم ایس راجیا کی آج کورونا وائرس کی وجہ سے موت واقع ہوگئی ۔ راجیا بھدراچلم سے تین مرتبہ رکن اسمبلی

مزید ہاسپٹلس کے خلاف کارروائی کا امکان

سینئر عہدیداروں پر مشتمل کمیٹی کی رپورٹ کا انتظار : ای راجندر حیدرآباد۔ تلنگانہ میں مزید چند خانگی دواخانوں کو کورونا کے علاج کی اجازت سے محروم کیا جاسکتا ہے