تلنگانہ میں کورونا کے 592 نئے کیس،643 افراد صحت یاب
۔3 اموات، مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ باعث اطمینانحیدرآباد۔تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں کمی کے ساتھ ساتھ ریکوری کی شرح میں اضافہ پر محکمہ صحت نے اطمینان
۔3 اموات، مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ باعث اطمینانحیدرآباد۔تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں کمی کے ساتھ ساتھ ریکوری کی شرح میں اضافہ پر محکمہ صحت نے اطمینان
حیدرآباد۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے آندھرا پردیش کرشنا ضلع کے کسان سے فون پر بات کرکے حیرت زدہ کردیا۔ یو پرساد راؤ نامی کسان سے بات کرتے ہوئے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں آئندہ سال 7 آئی اے ایس عہدیدار وظیفہ پر سبکدوش ہوجائیں گے ۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے جی او آر ٹی 1788 جاری کرکے آئندہ سال
کوئی پرسان حال نہیں۔ اسکول انتظامیہ بھی تنخواہیں جاری کرنے تیار نہیںحیدرآباد۔تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کے بعد سے سب سے پریشان کن صورتحال سے گذرنے والا طبقہ خانگی اساتذہ ہیں
مقدمات کی یکسوئی میں تاخیر،24 کے منجملہ محض 13 ججسحیدرآباد۔ تلنگانہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کی گئی جس میں ججس کی 50 فیصد مخلوعہ جائیدادوں
حیدرآباد : جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر ’سیاست‘ کو پولیس چارمینار سے دو مراسلے تدفین کی غرض سے وصول ہوئے۔ اس کے علاوہ حیدرآباد، سکندرآباد کے مختلف پولیس اسٹیشنوں
حیدرآباد،ایک شاندارفلکیاتی عمل میں مشتری اورزحل پیر کو11.51بجے شب ایک قطار میں آجائیں گے ۔پلینٹری سوسائٹی ڈائرکٹر رگھونندن کمار نے کہا کہ دیگر معنوں میں مشتری و زحل ایک دوسرے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں بی جے پی کو اُس وقت دھکہ لگا جب محبوب نگر کے بی جے پی صدر سابق رکن اسمبلی ایرا شیکھر نے استعفی کا اعلان کردیا۔ انہوں
تنظیمی تبدیلیاںپارٹی کے آئندہ اقتدار کی ضمانت، محمد علی شبیر کا بیان حیدرآباد۔ تلنگانہ قانون ساز کونسل کے سابق قائد اپوزیشن محمد علی شبیر نے کانگریس پارٹی میں مجوزہ تنظیمی
سی پی آئی قائد سدھاکر ریڈی کا الزام، تلنگانہ اسٹیٹ ایکزیکیٹو اجلاس سے خطاب حیدرآباد۔ سابق جنرل سکریٹری کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ایس سدھاکر ریڈی نے الزام عائد کیا کہ
جانوروں کی دیکھ بھال میں معیاری اُصولوں پر عمل آوری کی ستائش حیدرآباد: ملک میں پہلی مرتبہ نہرو زوالوجیکل پارک ( حیدرآباد ) کو آئی ایس او 9001:2015 کوالیٹی مینجمنٹ
پی آر سی اور ڈی اے کی فوری اجرائی پر زور، جاریہ ماہ مسئلہ کی عدم یکسوئی پر احتجاج میں شدت کا انتباہ حیدرآباد: حکومت تلنگانہ کے ملازمین کی تنظیمو
مانکیم ٹیگور کی غلام نبی آزاد سے مشاورت، ریونت ریڈی اور وینکٹ ریڈی اہم دعویدار حیدرآباد۔ تلنگانہ میں پردیش کانگریس کے نئے صدر کیلئے ہائی کمان نے مشاورت کا عمل
قومی شاہراہوں کی تعمیر کے سلسلہ میں تلنگانہ سے ناانصافی کی شکایت،13 پراجکٹس کا کام فوری شروع کیا جائے، مرکزی وزیر نتن گڈکری کو ونودکمار کا مکتوبحیدرآباد۔ تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ
حیدرآباد: گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) نے شہر حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں واقع چینئی سلک شوروم پر6لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔یہ جرمانہ غیر قانونی ہورڈنگ پر
کورونا وباء اور معاشی صورتحال کے سبب آر ٹی اے کو نقصانحیدرآباد۔ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران جون تک تلنگانہ میں گاڑیوں کے رجسٹریشن کی رفتار بری طرح متاثر ہوئی
ہنمنت راؤ اور دیگر قائدین کا دورہ، اراضی کے تحفظ میں محکمہ انڈومنٹ ناکامحیدرآباد۔ کانگریس پارٹی نے الزام عائد کیا کہ پرانے شہر کے چندرائن گٹہ علاقہ میں انڈومنٹ اراضی
احتیاطی تدابیر کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس، ہر ضلع میں روڈ سیفٹی اقدامات کی ہدایتحیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے ریاست میں سڑک حادثات میں کمی کیلئے ہر ضلع کی سطح پر روڈ
حیدرآباد : کانگریس ایم ایل اے ٹی جے پرکاش ریڈی نے کہاکہ صدر تلنگانہ بی جے پی بنڈی سنجے کو عوام کے مسائل کی فکر نہیں ہے۔ وہ اپنی تقاریر