کبوتروں کا وائرس پھیپھڑوں اور سانس کے مسائل پیدا کرسکتا ہے
احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے صحتمند زندگی ثابت ہوگیحیدرآباد ۔ 25 اکٹوبر (سیاست نیوز) شہری زندگی میں آج کبوتروں کی تعداد کوؤں کی بہ نسبت بہت زیادہ بڑھ گئی
احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے صحتمند زندگی ثابت ہوگیحیدرآباد ۔ 25 اکٹوبر (سیاست نیوز) شہری زندگی میں آج کبوتروں کی تعداد کوؤں کی بہ نسبت بہت زیادہ بڑھ گئی
سیاسی دباؤ یا خانگی ملازمت کی کشش ؟ ۔ گذشتہ دو سال میں چار مرتبہ کیا گیا تھا تبادلہ حیدرآباد 25 اکٹوبر (سیاست نیوز) سید علی مرتضیٰ رضوی آئی اے
چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی کی ضلعی کلکٹرس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس حیدرآباد ۔ 25 اکٹوبر (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) تلنگانہ سی سدرشن ریڈی نے ریاست میں فہرست
آسٹریلیا کے سڈنی میں بزنس کانکلیو سے خطاب ، حکومت سے مکمل تعاون کا تیقنحیدرآباد ۔ 25 اکٹوبر (سیاست نیوز) ریاستی وزیر آئی ٹی و صنعت ڈی سریدھر بابو نے
پولیس نے حراست میں مجھے ‘ میری بہو اور معصوم پوتے و پوتی کو اذیتیں دیں۔شیخ ریاض کی والدہ کی ڈی جی پی سے شکایت محمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔25۔اکٹوبر۔پولیس نے شیخ
رہزن نے گن من پر حملہ کی کوشش کی ۔ چادر گھاٹ وکٹری پلے گراونڈ کے قریب واقعہ سے سنسنی محمد علیم الدینحیدرآباد 25 اکٹوبر ۔ شہر آج شام فائرنگ
مجلسی کیڈر کو تین انتخابات میں تین جماعتوں کیلئے استعمال کیا گیا ۔ کیڈر غور کرے ۔ شیخ عبداللہ سہیل کا بیان حیدرآباد25 اکٹوبر(سیاست نیوز)جوبلی ہلز انتخابات مجلس کی کانگریس
25 فبروری2026 سے امتحانات۔ 3 فبروری سے پریکٹیکلحیدرآباد 25 اکٹوبر ( سیاست نیوز) سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کرشنا آدتیہ نے تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
حیدرآباد 25اکتوبر(یواین آئی) حیدرا کمشنر اے وی رنگاناتھ نے وجئے واڑہ میں ڈپٹی چیف منسٹر اے پی پون کلیان سے ملاقات کی۔ وہ وجئے واڑہ میں ایک شادی میں شرکت
حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : کمشنر پولیس وی سی سجنار نے چادر گھاٹ فائرنگ پر بیان میں غنڈہ عناصر روڈی شیٹرس اور مجرموں کو
مرکزی بس ڈرائیور، میریالا لکشمیا، جو بھاگ رہا تھا، کو پولیس نے ہفتہ کو گرفتار کر لیا۔ حیدرآباد: آندھرا پردیش میں کرنول بس میں آتشزدگی کے المناک حادثے کے ایک
میلاردیو پلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ حیدرآباد: 24 اکتوبر جمعہ کی رات وٹے پلی، میلار دیو پلی میں ایک آٹو
ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ ای سی کو آدھار، بائیو میٹرک یا او ٹی پی پر مبنی ووٹر تصدیق کو اپنانے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ حیدرآباد: تلنگانہ
وہ 2004 میں لاری ڈرائیور کے طور پر کام کرتے ہوئے قریبی درخت سے ٹکرا گیا تھا، جس میں کلینر کی موت ہو گئی تھی۔ حیدرآباد-بنگلورو بس میں آتشزدگی کے
تاریخی عمارتوں پر اُگنے والے خودرو پودے ایک برا خطرہ بن رہے ہیں ۔ پرانے شہر کے چارمینار گلزار حوض میں نظام کے دور میں تعمیر کی گئی محرابوں اور
کارکنوں اور موضوع کے ماہرین نے میڈیا میں ان دعوؤں کو مسترد کیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے موسی ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کے
ای ایف ایل یو کے طلباء کے مطابق جو ریستوراں میں تھے، وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے چوکیدار اس جگہ پر آئے۔ حیدرآباد: ایک چونکا دینے والے واقعہ
حیدرآباد : /24 اکٹوبر (سیاست نیوز) کرنول بس سانحہ میں ایک خاندان کے چار افراد کی ہلاکت دونوں تلگو ریاستوں کے علاوہ کرناٹک کے شہر بنگلورو میں بھی شدید افسوس
بائیک گھسیٹنے سے نکلی چنگاری فیول ٹینک میں آگ کا سبب بنیحیدرآباد : /24 اکٹوبر (سیاست نیوز) حیدرآباد تا بنگلور جانے والی لگژری بس جو آندھرا پردیش کرنول میں حادثہ
کرنول24 اکٹوبر ( ایجنسیز ) آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں بس حادثے دو سافٹ ویئر انجینئرس کی موت واقع ہوگئی۔ مہلوکین کی شناخت جی دھاتری (27) سال،ساکن پوساپاڈو، منڈل