لیلۃ القدر ، جمعۃ الوداع اور عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کو متحرک رہنے کا مشورہ
مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی سازشوں کو ناکام بنانے کی اپیل ، سرکردہ علماء کرام کا بیان حیدرآباد۔15مئی(سیاست نیوز) ہندستان میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار کی جانے