حیدرآبادایئر پورٹ: غیر قانونی طور سے 3.3کیلو گرام سونا لے کرآنے والے شخص کو کسٹم عہدیداروں نے گرفتار کرلیا۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے کسٹم عہدیداروں نے غیر قانونی طور پر 3.3کیلو گرام سونا کے ساتھ سفر کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔