شہر کی خبریں

امریکہ میں ہنمکنڈہ کے نوجوان کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔23۔ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی امریکہ میں اموات میں حالیہ عرصہ میں اضافہ تشویشناک ہے۔ اعلیٰ تعلیم اور ملازمت کی غرض سے امریکہ جانے