شہر کی خبریں

شہر کے نامور فٹبال کھلاڑی ڈی ایم کے افضل کو چیف منسٹر نے مالی امداد منظور کیطبی ضروریات کیلئے تین لاکھ کا چیک حوالے کیا گیا

حیدرآباد 21 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہندوستان میں فٹبال کی تاریخ کے ایک نمایاں کھلاڑی ڈی ایم کے افضل کو علاج کیلئے تین لاکھ روپئے کی