ایچ ایم ڈی اے حدود میں عمارتوں کی اجازت میں تاخیر پر چیف منسٹر کی ناراضگی،ذخائر آب کے سروے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
حیدرآباد۔ 3 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایچ ایم ڈی اے کے حدود میں ہمہ منزلہ عمارتوں، گیٹیڈ کمیونٹیز اور دیگر پراجکٹس کو اجازت کی اجرائی میں