ریڈیٹ اکاؤنٹ پر امریکی ویزا سے انکار حیدرآباد کے طلباء پریشان
ایف1 ویزا انٹرویو کے دوران، افسر نے اپنے ریڈیٹ اکاؤنٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔ حیدرآباد: ایک طالب علم کو ریڈیٹ اکاؤنٹ پر امریکی ویزا سے انکار کردیا
ایف1 ویزا انٹرویو کے دوران، افسر نے اپنے ریڈیٹ اکاؤنٹ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔ حیدرآباد: ایک طالب علم کو ریڈیٹ اکاؤنٹ پر امریکی ویزا سے انکار کردیا
33 فیصد ویکسین اور 43 فیصد ادویات کی تیاری، شاہ میر پیٹ میں نئی کمپنی کا سنگ بنیاد، ریاستی وزراء سریدھر بابو اور جی وویک کی شرکت حیدرآباد۔ 15 جولائی
تلنگانہ کی جانب سے مخالفت،چیف سکریٹری کا وزارت جل شکتی کو مکتوب حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے تلگو ریاستوں کے درمیان دریاؤں کے پانی کی تقسیم پر
حیدرآباد15جولائی(سیاست نیوز )شہرکے ملک پیٹ علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاجس میں بیوی اوربیٹی کی آنکھوں کے سامنے سی پی آئی لیڈر چندو نائیک کو گولی مارکرہلاک کردیاگیا۔ تفصیلات
توقع کے مطابق بارش نہ ہونے سے پیداوار میں کمی اور قیمتوں میں اضافہ ہوگیا حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں مناسب بارش
پوسٹل ڈپارٹمنٹ عہدیداروں کی سکریٹری انٹرمیڈیٹ سے ملاقات، طلبہ کیلئے آدھار اپ ڈیٹ کا موقع حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) ڈپارٹمنٹ آف پوسٹ اینڈ UIDAI کے عہدیداروں نے سکریٹری بورڈ
خصوصی مہم کے ذریعہ 100 کروڑ کی وصولی، گھریلو صارفین سے 188 کروڑ وصول طلب حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) سدرن پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمیٹیڈ نے برقی بلز کے بقایاجات
ارکان اسمبلی کو سروے کی ذمہ داری، عوامی نمائندوں کی کارکردگی اور فلاحی اسکیمات پر عمل آوری اہم ایجنڈہ حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کے دیڑھ سال کی
حیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) ریاست میں پنچایت راج انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز کی جاچکی ہیں اور تلنگانہ ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ضلع کلکٹرس کو انتخابی تیاریوں
حیدرآباد۔15جولائی (یو این آئی) مسلسل انکاؤنٹرس میں بڑی تعداد میں کیڈر کو کھونے والے ماؤو باغیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ ماؤسٹوں کے دو اہم لیڈران آترم
حیدرآباد۔15جولائی (یو این آئی) سوچھ سرویکشن 2024 کی درجہ بندی میں تلنگانہ کے گریٹر ورنگل شہر نے 84واں رینک حاصل کیا ہے ۔ ایک لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہروں
حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) فون ٹیاپنگ اسکام کی جانچ کے سلسلہ میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو روزانہ نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ بی آر ایس دور حکومت میں
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : گورنمنٹ ضلع پریشد ، منڈل پریشد ، ایڈیڈ اسکولس میں خدمات انجام دینے والے ٹیچرس اور پرنسپلس سے سال
حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ انسانی حقوق کمیشن نے ازخود کارروائی کرتے ہوئے نلگنڈہ ضلع کے ایس ٹی ویلفیر ہاسٹل میں ناقص غذا کی سربراہی کے واقعہ پر چیف
حیدرآباد۔15جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے لنگاسانی پلی گاؤں میں بعض نامعلوم شرپسندوں نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا۔ اس واقعہ سے مقامی
ووٹر شناحتی کارڈز میں غلطیوں کو درست کروانے کا رجحان ۔ آدھار اپ ڈیٹ کیلئے بھی شہری سرگرمحیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) بہار اسمبلی انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تنقیح
ڈائرکٹر نے ترقی کے عمل میں ٹیلنٹ اور خدمات کو ترجیح دینے کا دعویٰ کیاحیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ڈائرکٹوریٹ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن
ایم ایل سی جناب عامر علی خان سے ملاقات۔ جدوجہد میں مدد کی خواہشحیدرآباد 15 جولائی : ( سیاست نیوز ) : ضلع کھمم میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے
حیدرآباد۔ 15 جولائی (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کو بی جے پی ریاستی صدر رام چندر راؤ نے لیگل نوٹس روانہ کیا۔ روہت ویمولا خودکشی معاملہ میں بھٹی
دیہاتوں کے میونسپلٹیز اور کارپوریشنس میں انضمام کے بعد 43ایم پی ٹی سی حلقوں کی کمیحیدرآباد 15 جولائی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ایم پی ٹی سی