شہر کی خبریں

ناگرجناساگر سے پانی چھوڑاگیا

حیدرآباد10ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگرجنا ساگر پراجیکٹ میں پانی کے بہاوکا سلسلہ جاری ہے ۔ ا س پراجیکٹ میں 2,20,544 کیوسک پانی کا بہاو بالائی علاقوں سے دیکھاگیا

تلنگانہ کی ترقی مثالی و مستقبل تابناک

صدر نشین فینانس کمیشن اروند پناگریا کا تاثرحیدرآباد۔10 ۔ ستمبر ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ کی شہری علاقوں کے لئے ترقی مثالی ہے اور تلنگانہ کا مستقبل تابناک نظر آرہا ہے۔

مہیش کمار گوڑ کی آج نئی دہلی روانگی

ریاستی وزیر دامودھر راج نرسمہا اور دیگر قائدین نے مبارکباد پیشحیدرآباد۔/10 ستمبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ کل 11 ستمبر کو نئی دہلی روانہ ہوں گے۔