برقی خریدی کی تحقیقات پر کے سی آر خوفزدہ : مہیش کمار گوڑ،کمیشن کو سابق چیف منسٹر کا مکتوب ، حقائق سے فرار ہونے کی مجرمانہ کوشش
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ پریسیڈنٹ و رکن قانون ساز کونسل مہیش کمار گوڑ نے بی آر ایس کے