تلنگانہ فائر ڈپارٹمنٹ میں خاتون فائر فائٹرس کے تقررات کیلئے حکومت کو تجاویز روانہ
منظوری پر خواتین کو بھرتیوں میں 33% ریزرویشن دیا جائے گا :ڈائریکٹر جنرل وائی ناگی ریڈیحیدرآباد۔ 20 مئی (سیاست نیوز) ریاستی ڈیزاسٹر ریسپانس اور فائر ڈپارٹمنٹ عملہ میں خواتین کے